• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 19447

    عنوان:

    جب امام جمعہ کے خطبہ کے دوران بیٹھتے ہیں تو کیا وہ قبولیت کا وقت ہے؟

    سوال:

    جب امام جمعہ کے خطبہ کے دوران بیٹھتے ہیں تو کیا وہ قبولیت کا وقت ہے؟ اگر ہے تو کس طرح دعا مانگنی چاہیے؟ مجھے معلوم پڑا کہ نہ ہاتھ اٹھائیں نہ ہونٹ ہلیں، بس دل ہی دل میں دعا مانگنی چاہیے۔ مسئلہ کا حل بتائیں۔

    جواب نمبر: 19447

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 244=219-2/1431

     

    صحیح ہے کہ دل ہی دل میں اُس وقت دعاء مانگنی چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند