عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 18466
کیا
مسافر جمعہ کی نماز کی امامت کرسکتا ہے؟
کیا
مسافر جمعہ کی نماز کی امامت کرسکتا ہے؟
جواب نمبر: 1846601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 2072=1637-1/1431
جی ہاں کرسکتا ہے، ویصلح للإمامة فیہا من صلح لغیرہا فجازت لمسافر وعبد ومریض وتنعقد الجمعة بہم (الدر المختار مع الشامي: ۳/۳۰، باب الجمعة ، ط: زکریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
جمعہ کا خطبہ اردو میں دینا جائز ہیں،اگر نہیں تو کیوں نہیں تفصیل سے قرآن وحدیث کی
روشنی میں جواب دیں۔
جمعہ كے فرائض كے بعد كی دو سنتیں مؤكدہ ہیں یا غیر مؤكدہ؟
6456 مناظرکیا زندہ انسان کے نام کا عمرہ ہوسکتا ہے؟ اگر ہاں، تو میرا ایکچچازاد سعودی میں رہتا ہے، کیا وہ میرے نام کا عمرہ کرسکتاہے؟ اور اس کا کیاطریقہ ہے، کیا اس کے سفر یا عمرہ کے دوران جو اخراجات آئیں گے وہ میں اسے بھجواؤں؟ (۲) ایک چیز کی طرف آپ کی توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ آپ کی جو خواب والی کیٹاگری ہے اس میں ہر دوسرے شخص یا سوالی کا یہ خواب ہوتا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کو خواب میں آئے ہیں، میرا بالکل بھی خیال نہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا کسی عام آدمی کے خواب میں آنا اتنا آسان یا ممکن ہے۔ میری گذارش ہے کہ آپ لوگوں کو یہ بات سمجھائیں کہ اگر کسی کو کوئی بزرگ ہستی خواب میں آتی ہے تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام نہ لے دیا کریں۔ (۳) اسلام میں خواص اور عام کا تصور کہاں تک ہے؟ بطور مثال کے ایک جگہ اجتماع ہوتو کیا وہاں پر کھانے کے وقت عام اور خواص کا کھانا الگ الگ ہوسکتا ہے؟ اگر ہاں، تو کیا اس سے تفریق نہیں آتی؟ کسی آیت یا حدیث سے بھی حوالہ دیں۔
4140 مناظرہدیہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالی عنہ سے منقول ہے کہ انھوں نے گیہوں یا جو یا کھجور یا پنیر یا کشمش وغیرہ کو فطرہ میں دینے کا اختیار دیا ہے۔ کیا صرف گیہوں کا فطرہ دے کرکے ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات کی خلاف ورزی نہیں کررہے ہیں؟ دوسروں کی رائے کو زیادہ وزن نہیں ے رہے ہیں اوراس طرح کر کے ہم غریبوں کا فائدہ کم کرتے ہیں؟ کیوں کہ مالداروں کو زیادہ مہنگی چیز کا فطرہ کے لیے اختیار کرنا چاہیے کیوں کہ وہ لوگ اس کو برداشت کرسکتے ہیں اورغریب لوگ سستی اشیاء اختیار کرسکتے ہیں۔ (۲) اس وجہ سے کیا ہمیں ہر سال ان فطروں کی اشیاء کی قیمتوں کا اعلان نہیں کرنا چاہیے؟ (۳)مالدار لوگوں کو قسم کا کفارہ ان کی طاقت کے حساب سے ادا کرنا چاہیے اور اگر وہ اس کو کم درجہ کو اختیار کرتے ہیں تو ان کاکفارہ قبول نہیں کرنا چاہیے اورمسکینوں کو کھانا دیتے وقت ان کو اپنے گھر اور فیملی کے معیارکے مطابق دینا چاہیے۔ اس اصول کے مطابق مالداروں کا فطرہ قیمتی اشیاء سے ہونا چاہیے۔ برائے کرم صحیح صورت حال بتائیں اور آیا ہمیں ان اشیاء سے مکمل صاع دینا چاہیے یا نصف صاع؟ ہمیں فطرہ کے بارے میں صحیح حکم بتائیں جیسا کہ اللہ ہم سے چاہتا ہے۔
4307 مناظرہم نے جمعہ کے دن عید الفطر کی نماز اداکی ، جمعہ کی نماز کے بارے میں ہمارے ملک کے کچھ لوگوں کا کہناہے کہ ہمیں جمعہ نماز کے بجائے ظہر کی نماز اداکرنی چاہئے۔ براہ کرم، قرآن وحدیث کے حوالے سے جواب دیں۔
6152 مناظرفوجی چھاؤنی میں جمعہ کی نماز کا حکم؟
7809 مناظرجمعہ کی نماز فرض ہے یا واجب؟
18049 مناظرجمعہ كی نماز شروع كرنے كے لیے دو مفتیان كرام سے معائنہ كرایا
3492 مناظر