عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 18109
جمعہ
میں کتنی رکعت ہے؟
جمعہ
میں کتنی رکعت ہے؟
جواب نمبر: 1810901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):1826=1826-12/1430
چار سنت موٴکدہ، دو فرض، چار سنت موٴکدہ، دو سنت عند ابی یوسف رحمه الله۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے بتائیں کہ کیا میں جمعہ کو واجب کہوں یا فرض کہوں؟
1378 مناظرامام كے منبر پر بیٹھ جانے كے بعد چندہ كرنا
2117 مناظرجمعہ کی نماز کس مسجد میں پڑھنا افضل ہے ؟
1811 مناظرمیں
طالب علم ہوں اور چائنا میں پڑھتاہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ ہماری یونیورسٹی میں
مسلم بچوں کی تعداد کچھ سو تک ہے۔ اور ہم نے اپنی یونیورسٹی میں ایک چھوٹی مسجد
بنائی ہے تقریباً ایک سال سے ہم لڑکے اپنی یونیورسٹی میں جمعہ کی نماز پڑھتے ہیں۔
جن میں لڑکوں کی تعداد تیس سے پینتیس تک ہوتی ہے اور کچھ لڑکے شہر والی جامع مسجد
جاتے ہیں جو ہمارے یونیورسٹی سے بارہ سے پندرہ کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے۔ بس سے جانے
میں چالیس منٹ لگتا ہے ہمیں ٹرانسپورٹ کا کوئی مسئلہ نہیں۔ او ریونیورسٹی کی طرف
سے بھی کوئی روکاوٹ نہیں کوئی پریشانی نہیں۔ہاں کچھ لڑکوں کی کلاسیں ہوتی ہیں وہ
بھی جمعہ کے آدھے گھنٹے بعد۔ تو کیا اس صورت میں ہم جمعہ کی نماز یونیورسٹی میں
پڑھ سکتے ہیں یا شہرکی جامع مسجد جائیں؟ کیا اس صورت میں یونیورسٹی میں ہماری جمعہ
نماز ہوتی ہے یانہیں؟ آپ کے جواب کا انتظار ہے۔
بوجہ مجبوری نماز جمعہ كی ایك سے زائد بار جماعت كرنا؟
4481 مناظرحج کے دوران آٹھویں ، نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں ذی الحجہ کو مینی ، مزدلفہ ،عرفات اورپھر دوبارہ مینی میں قصر نماز اداکی جائے گی یا پوری چاررکعات نماز پڑھی جائے گی؟
2394 مناظر