• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 175126

    عنوان: اگر ظہر کی یا جمعہ کی چار رکعت سنت قبلیہ چھوٹ جائیں تو كب پڑھیں

    سوال: ظہر اور جمعہ کے دن جماعت ہو جانے کے بعد پہلی سنتیں پڑھنے کے بارے میں رہنمائی فرمائیں اگر سنتیں نکل جائیں تو جماعت کے بعد کیا کریں ؟

    جواب نمبر: 175126

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 344-294/M=03/1441

    اگر ظہر کی یا جمعہ کی چار رکعت سنت قبلیہ نکل جائیں تو جماعت ہو جانے کے بعد اُن کو پڑھ لینی چاہئے۔ وأما سنة الظہر القبلیة إذا صلیت بعدہ فإطلاق القضاء علیہا مجاز علی کل حال ، لأنہا مفعولة في وقتہا (طحطاوي علی المراقي: ۲۳۹)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند