عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 171444
جواب نمبر: 17144401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1013-858/D=10/1440
عید کی نماز کھلے میدان میں ہونا مستحب ہے لیکن دھوپ کی شدت وغیرہ کی وجہ سے منڈپ (شامیانہ) لگانا بھی جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
انگلینڈ میں بہت سارے لوگ چاند دیکھنے میں سعودی عرب کی اتباع نہیں کرتے ہیں۔ حضرت مفتی سعید صاحب پالنپوری دامت برکاتہم جب لندن میں تھے تو انھوں نے ایک تقریر کی اور (لندن میں چاند دیکھنے پر)سعودی عرب کی اتباع کرنے میں غلطیوں کو واضح کیا، لیکن لندن کے مولوی یعقوب مفتاحیجو(لندن میں) چاند دیکھنے میں سعودی عرب کی اتباع کرنے پر زور دیتے ہیں ،انھوں نے چاند دیکھنے میں سعودی عرب کی اتباع نہ کرنے پر حضرت مفتی سعیدپالنپوری دامت برکاتہم(دیوبند)اور ان کی تقریر پر تنقید کرتے ہوئے ایک کتاب لکھی۔ سوال یہ ہے کہ مفتی سعید صاحب اور دوسرے مفتیان کرام کیوں کہتے ہیں کہ(لندن میں) چاند دیکھنے میں سعودی عرب کی اتباع کرنا غلط ہے؟ کیا مفتی سعید صاحب دامت برکاتہم مہربانی فرماکرکے اس کی وجہ بیان کردیں گے؟ کیا مولوی یعقوب مفتاحی لندن، مفتی سعید صاحب پر تنقید کرنے میں حق بجانب ہیں یا غلطی پر ہیں؟ (۳) لند ن کے مولوی یعقوب مفتاحی کون ہیں؟ (۴) مولوی یعقوب مفتاحی یہ کتابیں تمام دیوبندی مسجدوں میں اوراسلامی تنظیموں میں مفت تقسیم کررہے ہیں۔ تو اگر یہ مولانا(مولوی یعقوب مفتاحی) غلط ہیں تو کیا دارالعلوم دیوبند اس بات کو واضح کردے گا؟
2210 مناظرجمعہ کی دو رکعت فرض نماز سے پہلے اوربعد کی سنتوں کی نیت کیسے کرنی چاہیے؟
3126 مناظرجمعہ کی نماز کس مسجد میں پڑھنا افضل ہے ؟
7626 مناظر