عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 158733
جواب نمبر: 158733
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 553-484/D=5/1439
زمانہٴ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے آج تک ہردور میں توارث کے ساتھ منبر کی سیڑھیاں مقتدیوں کی جانب رہی ہیں؛ لہٰذا منبر کی سیڑھیاں پچھلی جانب بنانا طریقہٴ سنت اورعمل متوارث کے خلاف ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند