عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 156874
جواب نمبر: 15687401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:366-285/B=4/1439
لا تجب الجمعة علی النساء ولا تجبُ علیہن استماع الخطبة وکذا لا تجب علی المرضی الجمعةُ ولا یجب استماع خطبة الجمعة علیہم بسبب جوار المسجد الجامع، وإن استمعوا کان حسنًا․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے نماز جمعہ کی سنت موٴکدہ بتا دیں۔
774 مناظرانگلینڈ میں بہت سارے لوگ چاند دیکھنے میں سعودی عرب کی اتباع نہیں کرتے ہیں۔ حضرت مفتی سعید صاحب پالنپوری دامت برکاتہم جب لندن میں تھے تو انھوں نے ایک تقریر کی اور (لندن میں چاند دیکھنے پر)سعودی عرب کی اتباع کرنے میں غلطیوں کو واضح کیا، لیکن لندن کے مولوی یعقوب مفتاحیجو(لندن میں) چاند دیکھنے میں سعودی عرب کی اتباع کرنے پر زور دیتے ہیں ،انھوں نے چاند دیکھنے میں سعودی عرب کی اتباع نہ کرنے پر حضرت مفتی سعیدپالنپوری دامت برکاتہم(دیوبند)اور ان کی تقریر پر تنقید کرتے ہوئے ایک کتاب لکھی۔ سوال یہ ہے کہ مفتی سعید صاحب اور دوسرے مفتیان کرام کیوں کہتے ہیں کہ(لندن میں) چاند دیکھنے میں سعودی عرب کی اتباع کرنا غلط ہے؟ کیا مفتی سعید صاحب دامت برکاتہم مہربانی فرماکرکے اس کی وجہ بیان کردیں گے؟ کیا مولوی یعقوب مفتاحی لندن، مفتی سعید صاحب پر تنقید کرنے میں حق بجانب ہیں یا غلطی پر ہیں؟ (۳) لند ن کے مولوی یعقوب مفتاحی کون ہیں؟ (۴) مولوی یعقوب مفتاحی یہ کتابیں تمام دیوبندی مسجدوں میں اوراسلامی تنظیموں میں مفت تقسیم کررہے ہیں۔ تو اگر یہ مولانا(مولوی یعقوب مفتاحی) غلط ہیں تو کیا دارالعلوم دیوبند اس بات کو واضح کردے گا؟
607 مناظرمیں
نے سال 2009میں عیدالفطر اور سال 2008میں عیدالاضحی کی نماز ایک بڑے شہر میں ادا
کی۔ جہاں میں نے عیدالاضحی میں دوران خطبہ امام صاحب کو ایک نئی بات کرتے دیکھا۔
میں نے دیکھا کہ آدھے خطبہ کے بعد امام صاحب رک گئے اور تقریر شروع کردی (وہ تقریر
خطبے کا ترجمہ نہیں تھی) نہ جانے کیا کیا باتیں وہ کررہے تھے۔ یہاں تک کہ کسی نے
جب انھیں یاد دلایا کہ قربانی میں دیر ہورہی ہے، پھر بھی وہ کافی دیر تک بولتے
رہے۔ عیدالفطر میں بھی یہی ہوا آدھے خطبہ کے بعد وہ تقریر کرنے اٹھ گئے اور تیس
منٹ تک نہ جانے کیا کیا بولتے رہے۔ کیا یہ جائز ہے؟ کیا خطبہ کے دوران اس طرح وعظ
کرنا درست ہے؟ جب کہ وہ بات خطبہ سے متعلق نہ ہو یا ہو؟
میرا داخلہ بھونیشور میں انجینئرنگ کالج میں ہواہے وہاں سے پانچ کلومیٹر کی دوری پر مسجد ہے۔ میں جمعہ کی نماز نہیں پڑھ پاتا ہوں کیوں کہ وہاں جانے کا کوئی انتظام ہی نہیں ہے۔ ایسی حالت میں کیا میں کالج میں ظہرکی نماز پڑھ سکتاہوں؟ لیکن چار سال تک جمعہ چھوڑنے کا کیاکریں؟
787 مناظرنماز جمعہ کی نیت کیسے کی جاتی ہے؟ اور کتنی سنت رکعت سنت موٴکدہ ہے؟
939 مناظر