عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 154951
جواب نمبر: 15495101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:20-35/B=2/1439
وہاں کے لوگوں کے حالات کو دیکھتے ہوئے جس چیز کی زیادہ ضرورت محسوس کریں وہ بیان کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
سوال یہ ہے کہ (۱)آب
صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے خطبہ کے وقت کیسے ڈنڈے کو استعمال کرتے تھے لکڑی کا یا
دوسری کسی چیز کا؟ اس ڈنڈے کی لمبائی کتنی ہوتی تھی؟ کیا وہ سیدھا ہوتا تھا آخرتک
یا ٹیڑھا بھی؟ ہمارے یہاں امام صاحب سیدھا ڈنڈا استعمال کرتے ہیں او راس ڈنڈے کی
نوک پر آدھے چاند جیسی دوسری لکڑی بھی فٹ رہتی ہے جس کے اوپر امام صاحب خطبہ کی
کتاب رکھتے ہیں، او رخطبہ پڑھتے ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے؟ (۲)جمعہ کے دن کچھ لوگ مسجد
کے اندر عطر بیچتے ہیں، کاروبار کرتے ہیں، کیا یہ ٹھیک یا حلال ہے یا حرام ہے؟
صحرا میں كیمپ میں رہنے والوں كے لیے جمعہ كی نماز پڑھنے كے بارے میں كیا حكم ہے؟
2498 مناظرجمعہ کی دو جماعت کی شکل میں دوسرے خطبہ کے لئے اذان وتکبیر کا حکم
5148 مناظرکیا
عیدگاہ میں امام صاحب کے لیے جنھوں نے عید کی نماز پڑھائی ہے چندہ جمع کرنا درست
ہے؟