متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 8899
کیا محمد ہادی نام رکھنا صحیح ہے؟ سنا ہے کہ محمد کے ساتھ ہادی نام نہیں رکھا جاتا کیوں کہ وہ اللہ کا نام ہے؟
کیا محمد ہادی نام رکھنا صحیح ہے؟ سنا ہے کہ محمد کے ساتھ ہادی نام نہیں رکھا جاتا کیوں کہ وہ اللہ کا نام ہے؟
جواب نمبر: 889901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2212=1703/ب
محمد ہادی نام رکھنا صحیح ہے۔ صرف ہادی نام نہ رکھنا چاہیے کیونکہ اللہ کے اسمائے حسنیٰ میں سے ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حنین نام رکھنا کیسا ہے؟
5000 مناظرمیرے دوست کا نام محمد راہب ہے۔ کیا یہ اسلام کے مطابق درست ہے؟ کوئی کہتا ہے کہ یہ غیر اسلامی نام ہے کیوں کہ اس کے معنی عیسائی پوپ یا فادر کے ہوتے ہیں۔
5770 مناظربچے کا نام فبہا رکھنا صحیح ہے؟
2933 مناظرمیں نے ایک پروگرام ای ٹی وی اردو میں دیکھا تھا [روحانی دعائیں]۔ جس میں مفتی صاحب ایک فون کرنے والے کو جواب دیا کہ جب تم لڑکا کی خواہش ہو تو تم کو [نیک نیت کریں اس کے حمل کے دوران کہ اگر میری اولاد ہوئی اور وہ لڑکا ہوا تو میں اس کا نام محمد رکھوں گا اور ہوسکے تو اپنے ہاتھ سے اپنی بیوی کے پیٹ کے اوپر محمد لکھ دو، ان شاء اللہ لڑکا ہی ہوگا۔ یہ علمائے دین کا آزمایا ہوا ہے۔ سو میں نے بھی ایسا ہی کیا اس وقت میری بیوی حمل سے تھی دو مہینے کی اور مجھے ایک دم یقین تھا اس عمل پر لیکن جب میری اولاد ہوئی تو ہ لڑکی ہوئی ، مجھ کو حیرت ہوئی کیوں کہ ایسا کبھی نہیں ہوا تھا کیوں کہ مجھے اللہ پر بہت یقین تھا۔ مجھے کوئی تکلیف نہیں ہوئی کہ میری لڑکی ہوئی لیکن ایک جھٹکا لگا کہ ایسا نہیں ہوسکتا۔ پھر میں نے اس کو اللہ کی مصلحت سمجھا۔ اب میں اس لڑکی کا نام رکھنا چاہتاہوں کیوں کہ میں نے لڑکی کے نام پر غور کیا ہی نہیں تھا۔ میری بیٹی بیس محرم الحرام کو صبح نو بج کر چالیس منٹ بروز جمعہ کو پیدا ہوئی۔ لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اس کے لیے ایک اچھا سا نام منتخب کردیں اس کی پیدائش کے دن اور مہینے کو دیکھتے ہوئے ویسے ہمیں دو تین نام چنے ہیں اگر موزوں ہیں تو آپ فرمادیں۔
4246 مناظرحال ہی میں اللہ تعالی نے مجھ کو ایک لڑکی
عطا کی ہے اور میں نے اس کا نام سمیہ رکھا ہے۔ کیا یہ اچھا نام ہے اوراس کا کیا
معنی ہے؟
بیٹے کے نام کے سلسلہ میں مشورہ کرنا ہے۔ جو نام سوچاہے وہ ہے نوفل مرزا۔ مہربانی فرماکر مشورہ دیں کہ نام معنی کے اعتبار سے صحیح ہے یا نہیں؟
2167 مناظر