• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 8850

    عنوان:

    میں نے اپنے بیٹے کا نام حصان رکھاہے، لیکن کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس کا معنی گھوڑا ہوتا ہے۔ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔

    سوال:

    میں نے اپنے بیٹے کا نام حصان رکھاہے، لیکن کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس کا معنی گھوڑا ہوتا ہے۔ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔

    جواب نمبر: 8850

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1102=1102/م

    کچھ لوگ صحیح کہتے ہیں، حِصَان کے معنی اصیل گھوڑا، اور ہرمز گھوڑا کے ہیں، بہتر ہوگا کہ بیٹے کا نام حَسَّان (سین کے ساتھ) رکھ دیں، یہ ایک بڑے صحابی کا نام ہے اور معنی بھی اچھا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند