• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 8766

    عنوان:

    میں نے اپنے بیٹے کا نام محمد شاہان عمر رکھا ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے؟

    سوال:

    میں نے اپنے بیٹے کا نام محمد شاہان عمر رکھا ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 8766

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1092=1092/م

     

    بہتر ہوگا کہ شاہان کا لفظ ختم کرکے اپنے بیٹے کا نام صرف محمد عمر رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند