• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 8531

    عنوان:

    میری بچی کی پیدائش 05.01.2006 کو کراچی میں ہوئی تھی۔ میں نے اپنی بچی کا نام ?عیشال? رکھا جو کہ میں نے ایک انٹر نیٹ سائٹ سے لیا تھا۔ عیشال کس زبان کا لفظ ہے اور اس کا صحیح معنی کیا ہے؟ کیا لفظ عیشال اسلامی نام کے لیے مناسب اورموزوں ہے؟ اگر یہ نام مناسب نہیں ہے تو مجھے میری بچی کا اچھا سا اسلامی نام بتادیں جس کی پیدائش 5/جنوری2008 کو ہوئی ہے۔برائے کرم میری مدد کریں اور میرا مسئلہ حل کریں۔

    سوال:

    میری بچی کی پیدائش 05.01.2006 کو کراچی میں ہوئی تھی۔ میں نے اپنی بچی کا نام ?عیشال? رکھا جو کہ میں نے ایک انٹر نیٹ سائٹ سے لیا تھا۔ عیشال کس زبان کا لفظ ہے اور اس کا صحیح معنی کیا ہے؟ کیا لفظ عیشال اسلامی نام کے لیے مناسب اورموزوں ہے؟ اگر یہ نام مناسب نہیں ہے تو مجھے میری بچی کا اچھا سااسلامی نام بتادیں جس کی پیدائش 5/جنوری2008 کو ہوئی ہے۔برائے کرم میری مدد کریں اور میرا مسئلہ حل کریں۔

    جواب نمبر: 8531

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2110=1693/ب

     

    عیشال کا لفظ ہمیں کسی لغت میں نہیں ملا۔ یہ نام اسلامی ناموں میں سے نہیں ہے، اسے بدل کر عائشہ رکھ دیجیے، مریم، سارہ، اُمامہ، اُمَیمہ رکھ دیجیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند