• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 7314

    عنوان:

    مجھے اپنے تیسرے لڑکے کے لیے ایک نام کی تلاش ہے جوکہ چالیس دن کا ہے۔ میں نے انٹر نیت پر تلاش کیا اورمجھے ایک نام اشعث ملا اور یہ ایک صحابی کا نام ہے۔میرے بڑے لڑکے کا نام محمد نبراس ہے ۔ میرے چھوٹے لڑکے کانام محمد فوازہے۔ میں اپنے سب سے چھوٹے لڑکے کا نام اپنے دونوں لڑکوں کے نام سے ملتا جلتا رکھنا چاہتا ہوں۔ مجھے بتائیں کہ کیا میں یہ نام یعنی اشعث اپنے سب سے چھوٹے لڑکے کا نام رکھ سکتا ہوں؟ نیز مجھے بتائیں اگر آپ کے یہاں کوئی اور نام جو میرے دو لڑکوں کے نام سے معنی کے اعتبار سے ملتا ہو وہ بتادیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 7314

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1113=966/ل

    آپ اپنے تیسرے لڑکے کا نام نبراس کے وزن پر مقداد رکھ دیں۔ یہ بھی ایک مشہور صحابی کا نام ہے۔

    جواب درست ہے، اشعث بھی رکھ سکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند