• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 7274

    عنوان:

    محمد مصعب اور محمد ارحم ان میں سے کون سا نام رکھنا زیادہ بہتر ہے؟

    سوال:

    محمد مصعب اور محمد ارحم ان میں سے کون سا نام رکھنا زیادہ بہتر ہے؟ ہمارے بچے کی پیدائش 10ستمبر تک ہے۔ اگر ممکن ہوسکے تو جلد جواب عنایت فرماویں۔

    جواب نمبر: 7274

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1819=1411/ ھ

     

    محمد مصعب تجویز کردیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند