متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 69603
جواب نمبر: 6960301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1466-1475/L=01/1438
المنان یہ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ہے اس لیے اس سے پہلے ”عبد“ لگا کر عبد المنان نام رکھنا مناسب ہے اسی طرح پکارتے وقت عبد لگا کر ہی پکارنا چاہئے صرف منان کہہ کر پکارنا اچھا نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عروش فاطمہ نام کیسا ہے ؟
3783 مناظرمیں اپنی نوزائیدہ بچی کانام ? رداء ? رکھنا چاہتاہوں، کیا یہ نام صحیح ہے؟
4146 مناظر