• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 69408

    عنوان: براہ کرم، بتائیں کہ کیا لڑکی کے لیے ایشال نام اسلامی نام ہے؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ کیا لڑکی کے لیے ایشال (Eshaal ) نام اسلامی نام ہے؟

    جواب نمبر: 69408

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1385-1451/L=01/1438

    حدیث شریف میں اولاد کا عمدہ نام رکھنے کا حکم ہے، اس لحاظ سے ”ایشال“ مناسب نام معلوم نہیں ہوتا، اگر لڑکی کا بہتر نام رکھنا ہوتو خدیجہ ، عائشہ، حفصہ، جویریہ، زینب، عابدہ، ساجدہ، کلثوم وغیرہ ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند