• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 68365

    عنوان: "رحمان بادشاہ" نام رکھنا کیسا ہے ؟

    سوال: "رحمان بادشاہ" نام رکھنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 68365

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1156-1110/H=10/1437

    ” رحمن بادشاہ“ بچہ یا آدمی کا نام تجویز کرنا جائز نہیں اگر رکھ دیا ہوتو بدل دینا چاہئے عبد الرحمن، عبد اللہ، رشید احمد، محمد قاسم وغیرہ میں جو اچھا لگے ”رحمن بادشاہ“ کی جگہ اس کو رکھ لیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند