متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 68117
جواب نمبر: 68117
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1141-1124/H=11-1437 محمد شفیق نام رکھنا ٹھیک بلکہ عمدہ ہے بعض اکابر اہل اللہ کا یہ نام تھا کچھ شک و شبہ نہ کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند