• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 67164

    عنوان: کوئی نام بتائیں۔ بہتر ہے کہ نام سے الف سے شروع ہو ۔

    سوال: ۲۹ مئی 2016ء ، شام 7.28 بجے میرا بیٹا ہواہے۔ براہ کرم، کوئی نام بتائیں۔ بہتر ہے کہ نام سے الف سے شروع ہو ۔

    جواب نمبر: 67164

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1001-986/N=10/1437

    احمد عبد اللہ،احمد، ابراہیم، اسحاق، اسماعیل،اسد اللہ، اسعد اللہ، اسرار احمد،اخلاق احمد،ابرار احمد،انعام اللہ، انعام الحق، اظہار الحق، احسان اللہ، احسان الحق،انصار اللہ،انصار الحق، ارشاد احمد، ابرار الحق، احسن،انس، اسامہ، ارشد، اسجد، اخلد،ازہد،امجد، اسلم، اور اکرم میں سے کوئی نام منتخب کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند