• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 66798

    عنوان: بیٹی كا نام عرفہ/عارفہ (alif raa faa aien arfah)رکھنا چاہتا ہوں ،کیایہ نام ٹھیک ہے؟

    سوال: مفتی صاحب، میں نے پوچھا تھا کہ میری بیٹی ہے اسکا نام عرفہ/عارفہ (alif raa faa aien arfah)رکھنا چاہتا ہوں ،کیایہ نام ٹھیک ہے؟

    جواب نمبر: 66798

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1105-1189/L=11/1437 جی ہاں! یہ نام ٹھیک ہے؛ البتہ عرفہ کی جگہ ”عارفہ“ نام رکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند