متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 66472
جواب نمبر: 6647201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 813-642/L=10/1437
خالد - طلحہ - عثمان - طیب۔ یہ بابرکت نام ہیں ان ناموں میں سے جو نام چاہیں رکھ لیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے بھائی بہن ہیں۔ان کے نام فرحان حلیمہ اور احمد فوزی ہیں۔کیا یہ نام صحیح ہیں؟ براہ کرم، ان کے معنی بتائیں۔
3680 مناظر’’رُخِ زہرا‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟
2462 مناظربچے کا نام کعب ہے۔ اس کا معنی کیا ہے؟ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
محمد اللہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے کیا معنی ہیں۔(۲) کریمہ (لڑکی کا نام) کا کیا معنی ہے، اس میں صابرہ کے نام کی طرح کوئی بات تو نہیں، تاکہ اگر ہو تو ہم بدل دیں گے، اس کی زندگی برسوں سے پریشان کن ہے۔(۳) میرے ایک جاننے والے کے گھر والوں کا کوئی فیملی نیم (وہ نام جو کسی شخص کے نام کے آخر میں لگایا جاتا ہے) نہیں تھا، ان کے دادا کا نام عبدالحکیم تھا تو انھوں نے اپنا فیملی نیم حکیمی رکھ دیا، اس کا اس طرح کرنا کیسیا ہے، اور اب سرکاری کاغذوں میں بھی یہی فیملی نیم استعمال ہے، اب ان کو پتہ چلا ہے کہ کوئی پٹھان قوم پہلے سے اپنے نام کے آخر میں حکیمی استعمال کرتے ہیں، اب اگر یہ شخص اور ان کے گھر والے اپنا فیملی نیم نہیں بدلتے تو کیا اس کو گناہ ہوگا۔
5526 مناظر