• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 66354

    عنوان: میری بیٹی کا نام ایزہ بطول ہے ، کیا یہ نام صحیح ہ؟

    سوال: اللہ آپ کی عمر میں برکت دے دے ۔ میری بیٹی کا نام ایزہ بطول ہے ، کیا یہ نام صحیح ہ؟ براہ کرم مطلع فرمائیں۔ شکریہ

    جواب نمبر: 66354

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 695-695/B=9/1437 ”ایزہ “ کوئی لفظ کسی لغت میں نہیں ملا، اس کے معنی بھی معلوم نہیں، یہ مہمل لفظ ہے۔ آپ ”ایزہ بتول“ کی جگہ کوئی اور نام اپنی بیٹی کا تجویز فرمائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند