• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 65655

    عنوان: کیا میں اس کا نام محمد ابو بکر صدیق رکھ سکتا ھوں؟

    سوال: مجھے اللہ تعالی نے بیٹے سے نوازا ہے ، کیا میں اس کا نام محمد ابو بکر صدیق رکھ سکتا ھوں؟ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 65655

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 675-675/B=9/1437 جی ہاں رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند