• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 64534

    عنوان: اطروبہ نام رکھنا

    سوال: حضرت مفتی ساحب! میں یہ پوچھنا چاھتا ہوں کہ لڑکیوں کا نام اطروبہ رکھنا کیسا ہے ؟ اس کے کیا معنی ہیں اور اگر ممکن ہو تو لغت کا حوالہ بھی ضرور دیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    جواب نمبر: 64534

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 570-561/H=7/1437 اطروبہ کے بجائے بغیر الف کے طَرُوْبَہ رکھ دیں طروبہ کے معنی ہیں بہت زیادہ خوش ہونے والی کذا فی مصباح اللغات۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند