متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 6415
میں نے اپنے لڑکے کا نام محمد تنزیل رکھا ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے؟
میں نے اپنے لڑکے کا نام محمد تنزیل رکھا ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے؟
جواب نمبر: 641531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1304=1114/ ب
جی ہاں، یہ نام رکھ سکتے ہیں، کوئی قباحت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری بیٹی کا نام نورین رکھنے کا ارادہ ہے۔ برائے مہربانی اس نام کے معانی بتادیں، اور یہ نام مناسب ہے یا نہیں؟ آپ کا قیمتی وقت لینے کے لیے معذرت خواہ ہوں، اللہ سبحانہ و تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
9158 مناظرمیری بیٹی کا نام ادیان ہے یہ کیسا نام ہے؟
3380 مناظرالیان - عالیان نام کیسا ہے ؟
4707 مناظر