متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 63461
جواب نمبر: 6346101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 410-394/H=4/1437-U فاضل کے معنی صاحب فضل بزرگ اور سخی کے ہیں، فُضیل ایک بڑے بزرگ اور ولیِ کامل کا نام نامی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا لڑکے کا نام قدیر رکھنا جائز ہے؟ اس کا کیا معنی ہے؟
3954 مناظرچھ
کلمے ماننا ضروری ہے کیا؟کیا کلمہ کی ترتیب کا قبول کرنا اسلام ہے؟ اگر کوئی
کہتاہے کہ میں کلمہ کی ترتیب کو قبول نہیں کرتاہوں تو کیا وہ گناہ گارہوجاتا ہے؟
حضرت کیا ایسے نام جیسے
محسن احمد یا بلفظ دیگر وہ نام جن کا آخری نام اللہ کا نام ہے اس کو رکھنے کی
اجازت ہے؟نیز مجھ کو سلمان شفا کا معنی بتادیں۔
کیا عبدالعیاض/عبدالایازنام صحیح ہے؟یا صرف عیاض/ایاز نام سے پکارنا چاہیے؟