• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 62875

    عنوان: میں اپنے بیٹوں کے نام ”محمد “ اور دوسرے کا نام ” احمد“ رکھاہے جب کہ بیٹی کا نام ” مریم “ ہے، کیا یہ نام صحیح ہے؟

    سوال: میں اپنے بیٹوں کے نام ”محمد “ اور دوسرے کا نام ” احمد“ رکھاہے جب کہ بیٹی کا نام ” مریم “ ہے، کیا یہ نام صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 62875

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 172-172/M=3/1437-U آپ کے بیٹوں اور بیٹی کے نام صحیح ہیں تینوں نام ماشاء اللہ عمدہ اور مبارک ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند