• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 61591

    عنوان: میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ میرا بھانجہ ہوا ہے، اس کا نام ہم لوگوں نے ابان (aabaan) نام سوچا ہے تو اس نام کے معنی کیا ہے؟کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے؟ کوئی اچھا نام بتائیں ۔ یا نام رکھنے کے لیے کوئی کتاب بتائیں ۔ مہربانی ہوگی۔

    سوال: میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ میرا بھانجہ ہوا ہے، اس کا نام ہم لوگوں نے ابان (aabaan) نام سوچا ہے تو اس نام کے معنی کیا ہے؟کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے؟ کوئی اچھا نام بتائیں ۔ یا نام رکھنے کے لیے کوئی کتاب بتائیں ۔ مہربانی ہوگی۔

    جواب نمبر: 61591

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 87-79/H=1/1437-U اَبان بھی ٹھیک ہے عبد اللہ عبد الرحمن عبدالمالک عبد الرزاق عبد الرحیم ابوبکر عمر عثمان علی سعد سعید ابوعبیدہ ان ناموں میں سے جو پسند آئے وہ رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند