متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 607898
جواب نمبر: 60789809-Dec-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 518-400/B=04/1443
عریض نام رکھنا درست ہے۔ اس کے معنی چوڑے کے آتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گزارش یہ ہے کہ میں اکثر بیمار رہتا ہوں۔ طبیعت میں بے چینی اور بے سکونی رہتی ہے۔ پڑھائی میں دل نہیں لگتا جس کی وجہ سے مسلسل ناکامی سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگوں نے مشورہ دیا کہ نام تبدیل کرلوں۔ برائے مہربانی آپ اس سلسلے میں میری راہنمائی فرمائے قرآن وسنت کی روشنی میں۔ میرا نام بدر محمد ہے جو میں تبدیل کرکے بابر اللہ، بدر الدین یا بدرالدین محمد رکھنا چاہتا ہوں۔ ان تینوں ناموں میں سے کون سا نام تأثیر کے لحاظ سے بابرکت ہوگا۔ نام کی تبدیلی عدالت کے ذریعے ہوگی اس لیے تفصیلی جواب درکار ہے، تاکہ عدالت عالیہ مطمئن ہوجائے۔
2344 مناظركیا زہراء فاطمہ نام رکھا جا سکتا ہے ؟
2129 مناظرسبحان اللہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
2902 مناظرمیرے یہاں گزشتہ ہفتہ ایک بچہ پیدا ہوا ہے۔اس وقت میں نے غریب لوگوں کے لیے اسٹم سیل (ناف کی نالی سے نکلنے والا فاسد خون) کا عطیہ کیاجو کہ دو سو ستر بیماریوں کا علاج کرنے میں معاون ہوگا۔ میں یہ معلوم کرنا چاہتی ہوں کہ کیا یہ جائز ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔ (۲) میں نے اس کا نام مہران عرفہ رکھا ہے ، برائے کرم مجھ کو اس نام کا معنی بتادیں۔
3223 مناظران تینوں میں كونسا نام بہتر ہے: مِنہا، مَنہا، مہ نور؟
6336 مناظر