• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 607482

    عنوان: عدل اور حکم کے کیا معنی ہیں؟

    سوال:

    سوال : اللہ تعالی کے ناموں میں سے دو کے معنی پوچھنا چاہتا ہوں ۔ عدل اور حکم ۔

    جواب نمبر: 607482

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 425-348/B=04/1443

     ”العدل“ کے معنی انصاف کرنے والا۔

    ”الحکم“ کے معنی فیصلہ کرنے والا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند