متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 607450
محمد رافع نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال : میرے بیٹے کی پیدائش 20 / 10 / 2021 کو ہوئی ، ٹائم صبح 4 بجے ، میں نے اس کا نام محمد رافع (muhamamd rafay) رکھا ہے ، تو کیا یہ نام ٹھیک رہے گا؟
جواب نمبر: 60745020-Nov-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 393-289/M=04/1443
نام ٹھیک ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
محمد حسین نام رکھنا کیسا ہے؟
3364 مناظراشبع / یشکر نام رکھنا کیسا ہے؟
2329 مناظر