• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 607254

    عنوان: کبریا نام رکھناکیسا ہے ؟ 

    سوال:

    سوال : میں پوچھنا چاھتا ہوں کہ کیا میں اپنے بیٹے کا نام محمد کبریا حسن رکھ سکتا ہوں؟ اس کے تفصیلی معانی بھی بتا دیں تو مہربانی ہوگی۔جزاک اللہ

    جواب نمبر: 607254

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 351-254/M=04/1443

     ”کبریا“ کے معنی ہیں: عظمت، بزرگی، بڑائی، تکبر، غرور، اللہ تعالی کے صفاتی ناموں میں ایک نام (دیکھئے: فیروز اللغات)، بیٹے کا نام ”محمد کبریا حسن“ رکھنے کے بجائے صرف ”محمد حسن“ رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند