• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 606984

    عنوان:

    حنین نام رکھنا کیسا ہے؟

    سوال:

    سوال : میرا نام حنین ہے ، کیا یہ نام رکھنا جائز ہے ، ٹھیک ہے ؟

    جواب نمبر: 606984

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 67-25/B-Mulhaqa=03/1443

     یہ مکہ معظمہ اور طائف کے درمیان ایک وادی کا نام ہے (القاموس الوحید) نیز بعض صحابہ کا بھی یہ نام رہا ہے (اسد الغابة)؛ اس لئے یہ نام ٹھیک ہے، رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند