• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 606797

    عنوان:

    محمد حسین نام رکھنا کیسا ہے؟

    سوال:

    مفتی صاحب، امید ہے کہ ہمیں لڑکا پیدا ہوگا، تو کیا میں اپنے بیٹے کا نام محمد حسین رکھ سکتا ہوں ؟

    جواب نمبر: 606797

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 227-145/M=03/1443

     جی ہاں، اگر بیٹا پیدا ہوا تو اپنے بیٹے کا نام محمد حسین رکھ سکتے ہیں، یہ بہت عمدہ نام ہے، آپ کو اس میں شبہ کیا ہے؟


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند