متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 606716
قحافہ نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟
جناب میں یہ سوال کا جواب چاہتا ہوں کہ کیا QUHQFA نام رکھا جا سکتا ہے ؟ اس کے کیا معنی ہیں؟ حضرت ابو بکر ( رضی اللہ تعالی عنہ ) کے بھائی کا کیا یہی نام تھا ؟ ان کے بارے میں تھوڑا بتا ئِیں۔ جزاک اللہ
جواب نمبر: 606716
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 243-193/B=03/1443
برتن سے جو چیز کُھرچ کر نکالی جائے اسے ”قحافہ“ کہتے ہیں۔ جس کو ہمارے عرف میں کُھرچَنْ کہا جاتا ہے۔ نام کے لئے زیادہ موزوں نہیں معلوم ہوتا۔ حضرت ابوبکر صدیقہ رضی اللہ عنہ کے باپ کی کنیت تھی، اَبُوقُحَافَہ بھائی کا نام نہیں تھا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند