متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 606078
ہمارے ناموں سے ملتے جلتے نام بتائیں
اللہ ہمیں نیک صالح اولاد عطا کرے۔ میرا نام فیروز خان ہے اور میری اہلیہ کا نام رومانہ کوثر ہے اور وہ حمل سے ہے، براہ کرم، مہربانی کچھ نام تجویز کریں جو ہمارے ناموں سے میل کھائے، لڑکی اور لڑکا دونوں کے نام۔
جواب نمبر: 60607806-Sep-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 43-33/D=01/1443
اللہ تعالی آپ کو نیک و صالح اولاد عطا فرمائے۔
اگر لڑکی ہو تو ریحانہ، شمامہ ترنم، امامہ تبسم، خالدہ کوثر، فاطمہ زہرا وغیرہ ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں۔
اور لڑکا ہونے کی صورت میں طلحہ فیروز، زبیر افروز، حنظلہ عثمان، سعد فیروز میں سے جو پسند ہو رکھ لیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
براہ کرم، ان ناموں کے معنی بتائیں: (۱) ایلاف (۲) ضحی (۳) منزہ (۴) سدیس (۵ ) شریم
مفتی
صاحب میری ہونے والی بیوی کا نام ایمان ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے؟ کیا اس نام کو
تبدیل کرنا چاہیے؟ کیا صرف پکارنے کے لیے الگ نام استعمال کرسکتے ہیں، کیوں کہ
دستاویز اور شناختی کارڈ میں نام تبدیل کرنا مشکل ہے؟
كیا ابنان الحق نام صحیح ہے؟
3811 مناظر