متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 605820
آفاق نام کا معنی کیا ہے؟
آفاق نام کا معنی کیا ہے؟
جواب نمبر: 60582010-Aug-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1063-667/SN=12/1442
عربی لغت کے اعتبار سے ”آفَاق“ ”اُفُق“ کی جمع ہے، جس کے معنی ہیں کنارہ، کنارہٴ آسمان جو زمین سے ملا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ (القاموس الوحید)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
’’رُخِ زہرا‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟
2772 مناظرکتاب تقویة الایمان میں پہلے باب کے شروع میں کچھ شرکیہ نام لکھے ہیں کہ عبدالنبی، علی بخش، غلام محی الدین، غلام معین الدین․․․․․ (کہ یہ سب از روئے شرع غلط ہیں جن سے بزرگوں میں قدرت و تصرف کی بو آتی ہے)۔ اس طرح اور بھی کافی مقامات پر لکھا ہے۔ کیا یہ بات ٹھیک ہے؟ (۲) اگر کسی کے جاہل والدین نے نام غلام مرتضی رکھ دیا ہو تو کیا کرسکتے ہیں؟ کیا حکم ہے، نام تبدیل کردیا جائے؟ یا عرف رکھ کر وہ عام کردیا جائے؟ (۳) اگر کسی کے والدین اس کے بچے کا نام غلام مرتضی یا غلام مصطفے رکھنے کو کہیں تو کیا کریں؟
4695 مناظربچی كا نام فاطمہ كوثر ركھنا؟
4617 مناظرہانیہ نام کا لغوی معنی
10021 مناظرمحمد شانف نام رکھنا کیسا ہے؟
2586 مناظر