• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 605747

    عنوان:

    رمضان میں لڑکی پیدا ہوئی ہے‏، اس كے لیے كوئی نام بتائیں!

    سوال:

    ہمارے یہاں رمضان میں لڑکی پیدا ہوئی ہے براہ کرم اس کیلے کوئی سا اسلامی نام تجویز کیجیے، مہربانی ہوگی۔

    جواب نمبر: 605747

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1266-851/B=01/1443

     خدیجہ، عائشہ، زینب، فاطمہ، ہادیہ، جُوَیرِیَہ، اُم اَیمن، اُم حبیبہ، اُم ہانی، اُمَیمہ، حَمنہ، شہامہ، حفیظہ، صالحہ، بریرہ، اسماء، عَذراء، سعیدہ، عزیزہ، بُشریٰ۔

    یہ بیس نام لکھ دیئے ہیں ان میں سے جو پسند آئے وہ رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند