• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 605639

    عنوان:

    كیا ارحم حسن خان نام درست ہے؟

    سوال:

    میرا نام ارحم حسن خان ہے، کیا یہ نام درست ہے؟ اگر درست نہیں ہے تو کیا مجھے اس کو بدلنا ہوگا؟

    جواب نمبر: 605639

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 986-784/M=12/1442

     نام درست ہے، بدلنے کی ضرورت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند