• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 605487

    عنوان:

    کچھ ایسے نام بتائیں جو قرآن میں موجود ہوں 

    سوال:

    براہ کرم، آپ سے درخواست ہے کہ مجھے کچھ ایسے نام بتائیں جو قرآن میں موجود ہوں اوران کے نام معنی اللہ کے نور کے لیے استعمال کے لیے ہوں اور وہ لڑکیوں کے لیے ہوں۔ 

    جواب نمبر: 605487

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 969-607/SN=11/1442

     اس نوعیت کے نام قرآن کریم میں ہمیں نہیں ملے، بچے بچیوں کے اسلامی ناموں پر مشتمل مختلف کتابیں بازار میں دستیاب ہیں، آپ ان میں دیکھ کر کوئی بامعنی نام منتخب کرلیں۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند