• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 605336

    عنوان: ہبہ نام رکھنا کیسا ہے؟

    سوال: ہبہ نام رکھنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 605336

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1006-646/B=10/1442

     صحیح اور درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند