• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 604749

    عنوان: کیا محمد نام رکھ سکتے ہیں 

    سوال:

    کیا محمد نام رکھ سکتے ہیں اور یہ کیسا نام ہے اور اس کے معنی بھی بتائیں۔ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 604749

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 871-636/D=10/1442

     ”محمد“ کے معنی تعریف کیا ہوا۔ یہ نام ہمارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ان کے دادا عبد المطلب نے رکھا تھا۔

    بچے کا ”محمد“ نام رکھ سکتے ہیں لیکن پکارنے کے وقت اس لفظ کو بگاڑا نہ جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند