• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 604375

    عنوان:

    كیا خیر النساء اور ضیاء النساء نام ركھنا ٹھیك ہے؟

    سوال:

    سوال : حضرت میں جاننا چاہتا ہوں کیا یہ نام ٹھیک ہے

    1 خیر النساء Khair-un-Nisa

    2 ضیاوَ النسا Zia-Un-Nisa

    جواب نمبر: 604375

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 783-628/D=10/1442

     جی ہاں، یہ دونوں نام ٹھیک ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند