• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 604283

    عنوان: بیٹی کا نام مشکاة رکھنا 

    سوال:

    میں اپنی بیٹی کا نام مشکاة رکھنا چاہتا ہوں۔سورہ نور کی آیت نمبر 35 میں یہ نام آیا ہے۔ کچھ نہیں یہ تھا کہ کیا میں یہ نام رکھ سکتا ہوں اور یہ نام رکھنا میری بیٹی کے لئے اچھا رہے گا۔

    جواب نمبر: 604283

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 747-593/D=08/1442

     یہ نام اچھا ہے لڑکی کا نام رکھ سکتے ہیں۔

    مشکاة کے معنی چراغ دان، فانوس، حدیث کی مشہور کتاب۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند