• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 604165

    عنوان: ارباز کا صحیح معنی بتائیں

    سوال:

    برائے کرم مجھے ارباز کا صحیح معنی بتائیں۔

    جواب نمبر: 604165

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:699-536/N=7/1442

     ’اَرباز“ یا ”اَرباض“ ،ہمیں اردو کی کسی لغت میں نہیں ملا؛ البتہ ”عِرباض“ (عین کے زیر اور الف کے بعد ضاد کے ساتھ) :ایک صحابی کا نام ہے(الاکمال مع المشکاة،ص: ۶۰۶، مطبوعہ: مکتبہ اشرفیہ دیوبند)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند