متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 604045
محمد عکاشہ نام کیسا ہے
میرا سوال ہے کہ محمد عکاشہ پورا نام کیسا ہے ۔ اس کا مطلب ٹھیک ہے کیا؟ پلیز رہنمائی کریں۔
جواب نمبر: 60404510-Jun-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 852-689/B=10/1442
عکاشہ صحابی کا نام ہے، صحابی کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے اور بابرکت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
صرف محمد نام رکھنا كیسا ہے؟
3382 مناظرردینا(rodiana) کا معنی اور یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
3031 مناظرکیا محمد عبدالوسیم نام صحیح ہے؟
2465 مناظر