• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 603811

    عنوان:

    ظہیر الاسلام نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال:

    میرے نومولود بیٹے کے نام ظہیر الاسلام (Zahir-ul-islam) کے بارے میں رہنمائی فرمائیں، کیا یہ نام مناسب ہے؟ اور کیا اس کی انگریزی اسپیلینگ درست ہے؟

    جواب نمبر: 603811

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 609-505/M=07/1442

     جی، ظہیر الاسلام نام مناسب اور درست ہے، اور اس کی صحیح انگریزی اسپیلنگ اس طرح ہے (ZAHEER UL ISLAM)، اور ZAHIR بھی مستعمل اور درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند