• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 603771

    عنوان:

    بچے كا نام تجویز کریں

    سوال:

    میرے گھر کچھ دن پہلے ایک بچی کی ولادت ہوئی، میرا نام سجاد احمد ہے ، مہربانی کرکے نام تجویز کریں۔

    جواب نمبر: 603771

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:742-509/L=8/1442

     آپ زینب ، فاطمہ ،رقیہ ،کلثوم ،عائشہ ،خدیجہ، مریم ،حفصہ ،خنساء ،بریرہ، جویریہ ،حبیبہ وغیرہ ناموں میں سے کوئی نام اپنی لڑکی کا تجویز کرلیں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند