• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 603507

    عنوان:

    بچی كے لیے كوئی اچھا سا نام تجویز فرمادیں

    سوال:

    میری آج تیسری بچی پیدا ہوئی ہے ک،وئی اچھا سا نام تجویز فرمائیں۔

    جواب نمبر: 603507

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 583-465/D=07/1442

     ماشاء اللہ بارک اللہ، جویریہ، ماریہ، عائشہ، کلثوم، حفصہ یا اسی طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دیگر ازواج مطہرات اور بنات طاہرات یا نیک خواتین میں سے جو نام پسند ہو رکھ لیں یا اپنے پسندیدہ نام لکھ کر یہاں سے رائے حاصل کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند