• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 603217

    عنوان: انیسہ زمان کا معنی کیا ہے ؟ 

    سوال:

    انیسہ زمان کا معنی کیا ہے ؟ اور انسہ زمان نام رکھنا کیسا ہے ؟ انیسہ زمان کا معنی کیا ہے اور انیسہ زمان نام رکھنا کیسا ہے ؟ ان دونوں میں سے کون سا نام بہتر ہے ؟ اُنَیْسَہ زمان کا کیا مطلب ہے کیا یہ نام رکھنا بہتر ہے ؟

    جواب نمبر: 603217

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 542-452/M=07/1442

     اَنِیْسَہ (Aneesa) کے معنی انس رکھنے والی، محبت کرنے والی۔ اُنَیْسَہ اس کی تصغیر ہے۔ اَنِیْسَہ یا اُنَیْسَہ نام بچی کا رکھ سکتے ہیں۔ زمان کے معنی زمانہ کے ہیں۔ اگر اخیر میں زماں کا لفظ لگانا چاہیں تو لگا سکتے ہیں ویسے اس لفظ کی ضرورت نہیں، صرف انیسہ کافی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند